உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پرانے انداز میں لوٹی یہ مشہور اداکارہ، شیئر کی ایسی تصویر، دیکھتے ہی رہ گئے فینس، دیکھئے PICS

    Rhea Chakraborty Photos : اداکارہ ریا چکرورتی نے انسٹاگرام پر کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں ان کا پرانا کول اوتار نظر آ رہا ہے۔ ریا بھی ان میں اپنا دلکش اور خوبصورت لک دکھا رہی ہیں۔ ریا چکرورتی کی ان تصاویر کو فوٹوگرافر دیپ پنچال نے کلک کیا ہے۔

    تازہ خبر