بالی ووڈ اداکارہ سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد اداکارہ ریا چکرورتی ایک مرتبہ پھر اپنی زندگی کو پٹری پر لانے کی کوششش کرہی ہیں ۔ ریا ان دنوں پھر سے سوشل میڈیا پر سرگرم نظر آنے لگی ہیں ۔ آئے دن وہ اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس درمیان ایک مرتبہ پھر ریا کی تازہ تصویریں سبھی کا دھیان اپنی جانب کھینچ رہی ہیں ۔ (Photo Credit-@rhea_chakraborty/Instagram)