உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گرفتاری کے بعد ریاچکرورتی نے کیمرے میں کیا کچھ ایسا کہ لوگوں نے پوچھ ڈالے یہ سوال۔۔

    ریا چکرورتی (Rhea Chakraborty) کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ جس میں بتایا جا رہا ہے کہ ریا گرفتاری کے بعد کیمروں کو ہاتھ سے ویو (Wave Hand) کرتی نظر آرہی ہیں۔