فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کی معصوم انجلی اب نظر آتی ہیں اتنی بولڈ، پہچان بھی نہیں پائیں گے آپ، دیکھئے تصاویر
فلم ساز کرن جوہر نے گزشتہ ماہ اپنی ڈائریکٹورل ڈیبیو فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کے 24 سال مکمل ہونے کو سلیبریٹ کیا تھا ۔ کرن جوہر نے اس موقع پر فلم کے بنانے کے دوران پیش آئے چیلنجز کے بارے میں بھی گفتگو کی تھی ۔
24 سال بعد بھی یہ فلم آج شائقین کے ذہنوں میں زندہ ہے ۔ فلم کا کیریکٹر انجلی لوگوں کو آج بھی معصوم لگتا ہے ۔ تصویر : Instagram@ sanaofficial
20/ 2
رانی مکھرجی کی بیٹی کا کردار نبھانے والی اداکارہ ثنا سعید اب بڑی ہوگئی ہیں ۔ ثنا انتہائی گلیمرس اور بولڈ نظر آتی ہیں ۔ تصویر : Instagram@ sanaofficial
20/ 3
ثنا سعید کا لک دیکھ کر آپ بھی چونک جائیں گے ۔ تصویر : Instagram@ sanaofficial
20/ 4
بتادیں کہ فلموں میں 90 کی دہائی میں چائلڈ آرٹسٹ کا کردار نبھانے والی کئی اداکارائیں اب بڑی ہوگئی ہیں ۔ تصویر : Instagram@ sanaofficial
20/ 5
کچھ کچھ ہوتا ہے فلم میں رانی مکھرجی کی بیٹی کا کردار نبھانے والی ثنا سعید کا لک آپ دیکھ کر چونک جائیں گے ۔ تصویر : Instagram@ sanaofficial
20/ 6
ثنا سعید سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram@ sanaofficial
20/ 7
اداکارہ ثنا سعید سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram@ sanaofficial
20/ 8
اداکارہ اپنی بولڈنیس اور فیگر کو بھی جم کر فلانٹ کرتی نظر آتی رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram@ sanaofficial
20/ 9
ثنا سعید فلموں میں بھلے ہی کوئی خاص کمال نہیں دکھا پائی ہوں، لیکن سوشل میڈیا پر ان کی زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ تصویر : Instagram@ sanaofficial