بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان ، مشہور اداکار سیف علی خان کی بیٹی ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے ، جو انٹرنیٹ پر چھا گئی ہے ۔ (photo: Sara Ali Khan Video, Instagram)