اپنا ضلع منتخب کریں۔

    PICS: 'کشمیر کی کلی' بن کر اداکارہ سارا علی خان نے پہلگام کی پہاڑیوں پر کیا یہ کام، تصاویر وائرل

    Sara Ali Khan Kashmir Trip : بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کشمیر دورہ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں انہیں پہگام میں ٹریکنگ اور کیمپنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے سارا نے خود کو کشمیر کی کلی بتایا ہے ۔

    تازہ خبر