Sara Ali Khan Latest Photos: سارا علی خان کی کچھ نئی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ، جنہیں خود سارا نے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ ان تصویروں میں سارا کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ سارا کے شیئر کرتے ہی ان کی یہ تصویریں انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔ تصویریں : Instagram @saraalikhan95