உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sara Ali Khan نے شردھا کپور کے رومرڈ بوائے فرینڈ سے کروایا بولڈ فوٹوشوٹ، جالی دار شارٹ ڈریس میں ڈھایا قہر، دیکھئے تصاویر

    سارا علی خان (Sara Ali Khan Photos) نے کچھ گھنٹے پہلے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے گلیمرس فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ خاص بات یہ ہے کہ سارا کی ان تصاویر کو شردھا کپور (Shraddha Kapoor Rumored Boyfriend) کے رومرڈ بوائے فرینڈ روہن شریشٹھ نے کھینچی ہے ۔