உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کان میں جھمکا ، ماتھے پر بندی... سارا علی خان کے اترنگی اوتار کو دیکھ کر فینس رہ گئے حیران، تصاویر وائرل

    اداکارہ سارا علی خان (Sara Ali Khan) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ انٹرنیٹ کے ذریعہ اداکارہ فینس کے ساتھ اپنی ذاتی اور پروفیشنل زندگی کی اپ ڈیٹس دیتی رہتی ہیں ۔ اب اداکارہ کا روایتی لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔