உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: والد سیف علی خان کے ساتھ اتنی چھوٹی ڈریس پہن کر لنچ کیلئے نکلی سارا علی خان، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    Sara Ali Khan Photo: سارا علی خان کا شمار بالی ووڈ کے سب سے زیادہ مشہور ستاروں میں ہوتا ہے۔ اپنی فلموں کے علاوہ وہ اپنے اسٹائلش لکس اور فٹنس کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اس دوران سارا علی خان کو اپنے والد اور بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور بھائی ابراہیم علی خان کے ساتھ لنچ پر جاتے دیکھا گیا۔ اس دوران سارا نے ایک بار پھر اپنے انداز سے فینس کو حیران کردیا۔