உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ Sara Ali Khan نے بیچ سڑک پر کیا ایسا کام، بھکاری سمجھ کر لوگ دینے لگے پیسے

    بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان (Saif Ali Khan) اور اداکارہ امریتا سنگھ کی لاڈلی سارہ علی خان (Sara Ali Khan) کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ان کے ویڈیوز آئے روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ سارہ علی خان بے باک ہوکر اپنی بات کہتی ہیں ۔