اپنا ضلع منتخب کریں۔

    41 سال کی عمر میں اداکارہ شمع سکندر ہوئیں انتہائی بولڈ، برالیٹ میں دیا ایسا پوز، فینس کے چھوٹ گئے پیسنے!

    Shama Sikander Photos: اداکارہ شمع سکندر اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی بولڈنیس کیلئے بھی مشہور ہیں ۔ شمع سکندر جب جب کیمرے کے سامنے آتی ہیں تو ان کی تصویروں پر سے فینس کیلئے نظریں ہٹا پانا مشکل ہوجاتا ہے۔ اداکارہ کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہیں، اکثر ہی اداکارہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ، جو جم کر وائرل ہوتے ہیں ۔

    تازہ خبر