کشمیر کی کلی کے نام سے مشہور شرمیلا ٹیگور ان اداکاراوں میں سے ہیں، جس نے اپنے بااثر اداکاری سے برسوں تک بالی وڈ پر راج کیا ۔ شرمیلا کی ذاتی زندگی بھی کسی فلمی کہانی سے کم نہیں ہے ۔ بنگال کے ایک مشہور خاندان سے تعلق رکھنے والی شرمیلا کو نواب پٹودی سے پیار ہو گیا تھا اور دونوں کی شادی اس زمانے کی سب سے زیادہ مشہور شادیوں میں سے ایک تھی۔
این ایوننگ ان پیرس کے دوران شرمیلا ٹیگور سے جڑا ایک قصہ اب بھی کافی مشہور ہے۔ دراصل اس وقت شرمیلا ٹیگور اور منصور علی خان پتودی رلیشن شپ میں تھے۔ منصور کی ماں شرمیلا سے ملنے آنے والی تھیں۔ ممبئی میں ان کے سوئم سوٹ کت پوسٹر پر جگہ لگے ہوئے تھے تب انہیں یہ معلوم چلا کہ مصور کی ماں ان سے ملنے آ رہی ہیں تب وہ گھبرا گئیں۔ انہوں نے فلم کے پروڈیوست کو فون کرکے ممبئی کے ہر کونے سے فلم کے پوسٹرس ہٹوا دئے تھے۔ (تصویر انسٹاگرام، @sharmilatagoreofficial)۔
کشمیر کی کلی کے نام سے مشہور شرمیلا ٹیگور ان اداکاراوں میں سے ہیں، جس نے اپنے بااثر اداکاری سے برسوں تک بالی وڈ پر راج کیا ۔ شرمیلا کی ذاتی زندگی بھی کسی فلمی کہانی سے کم نہیں ہے ۔ بنگال کے ایک مشہور خاندان سے تعلق رکھنے والی شرمیلا کو نواب پٹودی سے پیار ہو گیا تھا اور دونوں کی شادی اس زمانے کی سب سے زیادہ مشہور شادیوں میں سے ایک تھی۔
یوں تو بالی ووڈ انڈسٹری میں دور کوئی بھی ہو ، کوئی نہ کوئی نیا ٹرینڈ بن ہی جاتا ہے ، لیکن ایک دور ایسا بھی تھا جب فلموں میں اداکارہ کا بکنی پہننا کسی بڑے ہنگامہ کو دعوت دینا سے کم نہیں تھا ۔ مگر اس دوران بھی بالی ووڈ میں ایسی بولڈ اداکارائیں دیکھنے کو ملیں ، جنہیں کسی ہنگامہ سے کبھی ڈر نہیں لگا ۔ ایسی ہی ایک اداکارہ شرمیلا ٹیگور تھیں ، جو آج اپنا 76 واں یوم پیدائش منارہی ہیں ۔ شرمیلا اس وقت کافی سرخیوں میں آگئی تھیں ، جب انہوں نے اپنی ایک فلم میں بکنی سین دیا تھا ۔ وہیں صرف شرمیلا ہی کیوں بالی ووڈ میں گزرے زمانے کی کئی اداکارائیں ایسی بولڈنیس دکھا چکی ہیں ۔