உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    'کانٹا لگا' گرل شیفالی جریوالا نے اپنایا انتہائی بولڈ لک ، PHOTOS میں دکھا دلکش انداز

    اداکارہ شیفالی جریوالا (Shefali Zariwala) کی ایک تصویر ان دنوں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ اس وائرل تصویر میں وہ سمندر کنارے بکنی میں بیٹھی نظر آرہی ہیں ۔ وہ بھلے ہی فلمی دنیا سے دور ہوگئی ہوں ، لیکن سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر وہ کافی سرگرم رہتی ہیں اور فینس کے ساتھ وابستہ رہتی ہیں ۔