உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: سلمان خان کی فلم کی کام ملتے ہی اس اداکارہ نے انتہائی ٹائٹ ڈریس میں کرایا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    Shehnaaz Gill Photoshoot: بگ باس کے گھر سے باہر نکلتے ہی شہناز گل نے خود پر کافی محنت کی اور لوگ ان کے باڈی ٹرانسفارمیشن کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ شہناز گل نے فینس کو اپنا گلیمرس پہلو دکھایا ۔ انہوں نے کئی فوٹو شوٹ کروائے اور اب ان کا تازہ ترین فوٹو شوٹ بھی وائرل ہو رہا ہے۔