உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS : شہناز گل کے تازہ لک پر فینس کا آیا دل ، انداز دیکھ کر کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

    Shehnaaz Gill Photos: جب سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے فینس کو اپنی سرگرمیوں کے بارے میں اپ ڈیٹ رکھنے کی بات آتی ہے تو اس معاملہ میں شہناز گل کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اداکارہ اکثر انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں اور ان کے پوسٹس کو فینس کا کافی پیار بھی ملتا ہے ۔