உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ شردھا کپور کی ان تصاویر نے مچایا تہلکہ ، رومرڈ بوائے فرینڈ نے کلک کی ہیں یہ تصاویر

    بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور (Shraddha Kapoor) فلموں کے ساتھ ہی اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ان دنوں شردھا سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ فینس کے ساتھ اکثر وہ تصویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں شردھا کپور نے ایک مرتبہ فینس کے ساتھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں شردھا کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔