اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اداکارہ شردھا کپور نے بلیک ڈریس میں بکھیرا حسن کا جلوہ، اس چیز پر ٹک گئی سبھی کی نگاہیں، دیکھئے تصاویر

    Shraddha Kapoor Photos: اداکارہ شردھا کپور کی آنے والی فلم تو جھوٹی میں مکار کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز کیا گیا ہے ۔ فلم کا ٹریلر سامنے آنے کے بعد سے شردھا لگاتار سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ شردھا نے ٹریلر ریلیز کے بعد اپنی بولڈ بلیک ڈریسیز سے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔

    تازہ خبر