உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گوا میں چھٹیاں منانے گئی Shriya Saran شوہر کے ساتھ ہوئی انتہائی رومانٹک، کیا لپ لاک ، آپ نے دیکھی Photos؟

    Shriya Saran Romantic photos : ساوتھ سنیما (South cinema) کی مشہور اداکارہ شریا سرن (Shriya Saran) نے انسٹاگرام پر شوہر کے ساتھ کافی رومانٹک تصاویر شیئر کی ہیں ۔ اس میں وہ غیر ملکی شوہر کے ساتھ لپ لاک کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔