உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ شرتی ہاسن کی خوبصورتی میں چار چاند لگا لگا رہے لال لہنگے کی قیمت جانتے ہیں آپ؟ جان کر اڑجائیں گے ہوش!

    Shruti Haasan's lehenga Price: ساوتھ اور بالی ووڈ کی اداکارہ شرتی ہاسن نے انسٹاگرام پر لال رنگ کے لہنگے میں اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ، لیکن آپ کو معلوم ہے کہ اس لہنگے کی قیمت ہوش اڑا دینے والی ہے ؟