سوناکشی سنہا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر مالدیپ چھٹیوں کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ بیچ پر الگ الگ اینگل میں مرمیڈ کی طرح پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر میں وہ کافی خود اعتمادی کے ساتھ اپنا کروس فلانٹ کررہی ہیں ، جس کو دیکھنے کے بعد ان کے فینس دیوانے ہوگئے ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔