بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا ان دنوں اپنی آنے والی فلم ڈبل ایکسیل کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ ان دنوں وہ اپنی اس فلم کی تشہیر میں کافی مصروف ہیں ۔ تاہم حال ہی میں سوناکشی نے ایک انٹرویو کے دوران حیران کردینے والا انکشاف کیا ہے ۔ یہ بات سن کر سلمان خان کے فینس بھی دنگ رہ جائیں گے ۔ تصویر : Instagram@beingsalmankhan@aslisona