اداکارہ سوناکشی سنہا نے سفید ڈریس میں دکھایا گلیمرس انداز، فدا ہوئے فینس، کہہ ڈالی اتنی بڑی بات
Sonakshi Sinha Photos: اداکارہ سوناکشی سنہا اکثر سوشل میڈیا پر اسٹائلش تصاویر ڈالتی رہتی ہیں، لیکن ان کی تازہ تصاویر اب سوشل میڈیا پر قہر ڈھا رہی ہیں ۔ فینس ان کے اس انداز کو دیکھ کر دنگ رہ گئے ہیں ۔