உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بلیک بکنی میں اداکارہ سونل چوہان نے ڈھایا قہر ، بتایا کیا ہے آخری سانس تک کا مشن

    بالی ووڈ سے ساوتھ سنیما کا سفر طے کرچکی اداکارہ سونل چوہان (Sonal Chauhan) اب فلموں میں بھلے ہی کم نظر آتی ہوں ، مگر وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر (Sonal Chauhan Bold looks) کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ اپنی اداوں کی وجہ سے لاکھوں دھڑکنوں پر راج بھی کرتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے ایک مرتبہ پھر سے فینس کی دل کی دھڑکن بڑھا دی ہے ۔ اداکارہ نے بلیک بکنی میں بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔