உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نائٹی میں اداکارہ سونل چوہان نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے دنگ، دیکھئے وائرل تصاویر

    Sonal Chauhan latest Photos : بالی ووڈ سے اپنے کریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ سونل چوہان اب ساوتھ سنیما میں کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر فینس کے درمیان کافی زیادہ سرگرم رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔