உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ سونل چوہان نے بکنی میں کروایا انتہائی Bold Photoshoot، انٹرنیٹ پر مچی سنسنی

    Sonal Chauhan Latest Photo: بالی ووڈ سے دوری بنانے کے بعد بھی سونل چوہان (Sonal Chauhan) اپنے فینس کا ساتھ نہیں چھوڑی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنے فینس کیلئے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں انہوں نے حال ہی میں اپنی کچھ بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو اب انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ۔ سونل نے بلیک بکنی میں اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ سمندر کے کنارے کھلے کھلے بالوں میں واک کرتی نظر آرہی ہیں ۔