உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ سونم کپور لندن کی سڑکوں پر بے بی بمپ فلانٹ کرتی آئیں نظر، تصویریں دیکھتے ہی فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    Sonam Kapoor Baby Bump Photos: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی کئی تصاویر منظر عام پر آچکی ہیں، جن میں وہ لندن میں بہن ریا کپور کے ساتھ انجوائے کرتی نظر آرہی ہیں۔ یہ تصاویر ریا کپور نے شیئر کی ہیں۔