உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نئے سال پر انتہائی رومانٹک ہوئیں سونم کپور، شوہر آنند اہوجا کے ساتھ کھلم کھلا کیا LIPLOCK

    بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور (Sonam Kapoor) ان دنوں فلموں سے دور اپنے شوہر (Anand Ahuja) کے ساتھ کوالیٹی ٹائم گزار رہی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے فینس کو اپنی ذاتی زندگی کی جھلکیاں دکھاتی رہتی ہیں ۔