سونم کپور (Sonam Kapoor) بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جن کا شمار فیشن ڈیواز میں ہوتا ہے۔ سونم نے حال ہی میں ایک فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ سونم ان سبھی تصویروں میں انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ ان کا میک اپ سینس، ڈریسنگ اسٹائل اتنااسٹائلش اور ڈیسینٹ ہوتا ہے کہ وہ کئی بڑے برانڈ کی براںڈ ایمبیسڈربھی ہیں۔ حال ہی میں سونم نے "بازار" میگزین کیلئے اورBvlgari کی زیور کے پرموش کیلئے لیٹسٹ فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ اس تصویر میں سونم کپور نے کالے رنگ کا آف شولڈر گاؤن کیری کیا ہے۔ گاؤن کے ساتھ انہوں نے ایک ہیٹ بھی پہنی ہے جوکافی بڑی ہے۔ اس فوٹو شوٹ میں سونم کپور کافی اسٹننگ لُک میں نظر آرہی ہیں۔ سونم کے اس فوٹو شوٹ کو دیکھ کر انہیں ایک فیشنسٹ کہنا غلط نہیں ہوگا۔ سونم کپور نے اس فوٹو شوٹ میں پرپل رنگ کا گاؤن کیری کیا ہے۔ یہ پرپل رفل گاؤن اٹلی کے مشہور برانڈ valentino سے ہے۔ اس تصویر میں سونم کپور نے لائٹ ڈسکی رنگ کے فلیئری گاؤن کے ساتھ Bvlgari برانڈ کی پرل اور کرسٹل کے زیور کیری کی ہے۔ اس ڈریس ے ساتھ سونم نے گلے میں چوکور نیکلیس اور ماتھے پر بینڈ کی طرح زیور کیری کی ہے۔ ہاتھ میں انہوں نے ایک کرسٹل انگوٹھی پہنی ہے۔ ان کا یہ لُک کافی ایلیٹ اور ڈیسینٹ لگ رہا ہے۔ سونم نے اس تصویر میں ایکا گرین رنگ کا گاؤن کیری کیا ہے۔ یہ ون شولڈر بال گاؤن ہے۔   سونم کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ سونم کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ سونم کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ سونم کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ سونم کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ سونم کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔