Sophie Choudry Latest Photos: صوفی چودھری کی شہرت سوشل میڈیا پر بھی کم نہیں ہے ۔ اداکارہ اپنی تصویروں کی وجہ سے آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں اور ایک مرتبہ پھر ان کی کچھ تازہ تصویریں سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں، جس میں وہ سمندر میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @sophiechoudry