உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ صوفی چودھری نے کرایا گلیمرس فوٹوشوٹ ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    ساوتھ اور ہندی فلموں کی اداکارہ اور سنگر صوفی چودھری (Sophie Choudry) کے تازہ فوٹوشوٹ سے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل مچ گئی ہے ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تازہ تصاویر (Sophie Choudry Photos) شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصاویر میں وہ پنک کلر کی ون پیس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔