உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ سنی لیونی نے بلیک ڈریس میں کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ ، تصاویر دیکھ کر فینس رہ گئے حیران

    بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) کی ان تصویروں کو دیکھ کر انسٹاگرام پر لوگ ان کے دیوانے ہورہے ہیں ۔ سنی نے بلیک رنگ کی ڈریس میں فوٹوشوٹ کروایا ہے ، جس میں وہ کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے بلیک آوٹ فٹ کے ساتھ ساتھ اسی کلر کا ایک ہینڈ بیگ بھی کیری کیا ہے ۔ سنی لیونی کے شیئر کرتے ہی ان کی یہ تصویریں انٹرنیٹ پر چھاگئی ہیں ۔ 24 گھنٹے پہلے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصویروں کو اب تک پانچ لاکھ سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں ۔