உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سنی لیونی نے مالدیپ میں سمندر کنارے دئے ایسے پوز، دیکھتے ہی فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

    Sunny Leone Photos: سنی لیونی مالدیپ سے اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کرکے لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا رہی ہیں ۔ وہ تصویروں میں گلیمرس لگ رہی ہیں اور سمندر کنارے ٹہلتے ہوئے اپنی ادائیں دکھا رہی ہیں ۔ تصاویر انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

    تازہ خبر