உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لال ڈریس میں انتہائی بولڈ انداز میں نظر آئیں اداکارہ سنی لیونی ، سوشل میڈیا پر لگی آگ ، تصاویر وائرل

    بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیونی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر سنی لیونی نے ریڈ شارٹ ڈریس میں اپنے حسن کا جلوہ بکھیرا ہے ، جس کو دیکھ کر فینس دیوانے ہوئے جارہے ہیں ۔