உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے بنایا ویلنٹائن ڈے کا خاص پلان ، کریں گی یہ کام

    بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیونی اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر نے ویلنٹائن ڈے پر اپنا پلان شیئر کیا ہے ۔ دونوں اس کو لے کر کافی پرجوش ہیں اور اس کیلئے خاص تیاری بھی کررہے ہیں ۔