سنی لیون کی فلم 'کینیڈی' کی کانز میں اسکریننگ ہوئی۔ اسے انوراگ کشیپ نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ انوراگ بھی سنی کے ساتھ اس فیسٹیول میں پہنچ چکے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سنی نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز سال 2012 میں پوجا بھٹ کی فلم 'جسم 2' سے کیا تھا۔ (sunny leone/instagram)