உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ سنی لیونی نے بلیو گاون میں گرائی بجلیاں، شوہر کے ساتھ کرایا بولڈ فوٹوشوٹ، دیکھئے وائرل تصاویر

    Sunny Leone Photos: بالی ووڈ کی ہاٹ اداکارہ سنی لیونی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں سنی لیونی نے اپنے شوہر ڈینیل ویبر کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں اداکارہ قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی یہ تصویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔