اس سے قبل کنگنا نے اپنے "سافٹ پورن اسٹار" والے بیان کا دفاع کرتے ہوئے لکھا تھا، "لبرل بریگیڈ نے ایک بار ایک مشہور مصنف کو خاموش کردیا تھا جس نے کہا تھا کہ سنی لیون جیسے لوگوں کو ہمارے رول ماڈل نہیں بننا چاہئے۔ سنی لیون کو انڈسٹری اور پورے ہندوستان نے بطور آرٹسٹ قبول کیا ہے۔ اچانک نقلی ناری وادیوں نے میرے بیان کو توہین آمیز کہنا شروع کردیا۔ "
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت گزشتہ کافی دنوں سے زبردست سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ گزشتہ دنوں ہی انہوں نے اداکارہ ارملا ماتونڈکر کے ایک کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے انہیں سافٹ پورن اسٹار بتا دیا تھا ۔ وہیں اس کے بعد ارملا کی حمایت میں اور کنگنا کے خلاف کئی بالی ووڈ سلیبریٹی اتر آئے ۔ حالانکہ انہوں نے اپنے بیان کے بعد صفائی دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ انہوں نے توہین آمیز طریقہ سے نہیں بولا تھا ۔
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت گزشتہ کافی دنوں سے زبردست سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ گزشتہ دنوں ہی انہوں نے اداکارہ ارملا ماتونڈکر کے ایک کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے انہیں سافٹ پورن اسٹار بتا دیا تھا ۔ وہیں اس کے بعد ارملا کی حمایت میں اور کنگنا کے خلاف کئی بالی ووڈ سلیبریٹی اتر آئے ۔ حالانکہ انہوں نے اپنے بیان کے بعد صفائی دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ انہوں نے توہین آمیز طریقہ سے نہیں بولا تھا ۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ انڈسٹری نے سنی لیونی جیسے ایڈلٹ اسٹار کا بھی خیر مقدم کیا ہے ۔ وہیں کنگنا کے اس بیان کے بعد اب سنی لیونی کی ایک پوسٹ کافی سرخیوں میں چھائی ہوئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ میں اس پوسٹ کو کنگنا کے بیان پر جوابی حملہ بتایا جارہا ہے ۔ (Photo Credit- @sunnyleone/@kanganaranaut/Instagram)
وہیں اس کی اگلی پوسٹ میں ہی سنی نے ایک ٹیکسٹ والی تصویر شیئر کی ہے ، جس پر لکھا ہوا ہے : یہ کتنا مزاحیہ ہے کہ جو لوگ آپ کے بارے میں جانتے ہی نہیں ہیں ، ان کے پاس آپ کے بارے میں بولنے کیلئے بہت سی باتیں ہوتی ہیں ۔ سنی لیونی کی یہ پوسٹ میڈیا رپوٹ میں گنگنا رناوت پر جوابی حملہ بتائی جارہی ہے ۔ (Photo Credit- @sunnyleone/Instagram)