உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ممبئی کی سڑکوں پر سنی لیونی آٹو رکشہ میں یہکرتی آئیں نظر، دیکھ لوگ رہ گئے حیران

    بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) آئے دن ممبئی کی سڑکوں پر اسپاٹ ہوتی نظر آرہی ہیں۔ وہیں حال ہی میں انہیں ممبئی کی سڑکوں پر اسپاٹ کیا گیا لیکن اس مرتبہ وہ کار میں نہیں بلکہ آٹو رکشہ میں گھومتی نظر آئیں۔