உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ سشمتا سین نے فیملی کے ساتھ منایا جشن، ایکس بوائے فرینڈ کے ساتھ کچھ اس طرح آئیں نظر، تصویر ہوگئی وائرل

    بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین (Sushmita Sen) کے قریبیوں نے ان کے مس یونیورس بننے کے 28 سال پورے ہونے کا جشن منایا ، جس میں ان کے ایکس بوائے فرینڈ روہمن شال بھی نظر آئے ۔ سشمتا سین کی بیٹی رینی نے اس چھوٹے سے جشن کا بندوبست کیا تھا۔