உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ Sushmita Sen نے بوائے فرینڈ روہمن کے ساتھ Break Up کیا کنفرم، کہی یہ بڑی بات

    Sushmita Sen breakup with Rohman Shawl : روہمن کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے سشمیتا سین نے کہا کہ وہ اب بھی دوست ہیں۔ وہ لکھتی ہیں، 'ہمارا رشتہ دوستی سے شروع ہوا، ہم دوست رہیں گے!! رشتہ بہت پہلے ختم ہو گیا تھا مگر محبت باقی رہی!! آپ سبھی کو پیار۔