உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS:۔ 46 سال کی عمر میں اس اداکارہ نے بلیک مونوکنی میں شیئر کردی اتنی بولڈ تصویر، فینس کے رہ گئے دنگ!

    Sushmita Sen Photo: نوے کی دہائی میں اپنی خوبصورتی اور اداکاری سے سنسنی پھیلانے والی مشہور بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین کو بھلا کون بھول سکتا ہے ۔ فلموں سے دور سشمتا سین زیادہ تر وقت سوشل میڈیا پر گزارتی ہیں ۔ اس درمیان سشمتا سین کا تازہ فوٹوشوٹ سامنے آیا ہے ، جس میں سشمتا کافی بولڈ انداز میں نطر آرہی ہیں ۔