உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    45 سال کی سشمتا سین خود سے 15 سال چھوٹے بوائے فرینڈ کو کر رہی ہیں ڈیٹ، وائرل ہو رہی ہیں یہ تصویریں

    بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین (Sushmita Sen) آج 45 برس کی ہوگئیں۔ سشمیتا سین کی پیدائش آندھرا پردیش کے حیدرآباد میں 19 نومبر 1975 کو ہوئی تھی۔ بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمتا سین (Sushmita Sen) ان دنوں بوائے فرینڈ روہمن شال (Rohman Shawl) کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔