شادی کے ولیمے سے ایک دن قبل شادی کی تقریب کے دوران قوالی نائٹ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ سوارا نے اس بارے میں کئی تصاویر بھی شیئر کی تھیں اور ساتھ ہی لکھا تھا، 'یہ جو ہلکا ہلکا سروور ہے'۔ بتا دیں کہ سورا اور فہد کی شادی کا دوسرا فنکشن 19 مارچ کو بریلی میں ہوگا۔