உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیف علی خان اور کرینہ کپور کی حمایت میں آئی سورا بھاسکر ، ٹرولرس کو دیا یہ منہ توڑ جواب

    بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر (Swara Bhasker) کرینہ (Kareena Kapoor) اور سیف (Saif Ali Khan) کی حمایت میں آئی ہیں ۔ سورا نے ٹویٹ کرکے ٹرولز کی کلاس لگائی ہے۔ ان کا ٹویٹ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے ۔