உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: ریویلنگ بلاوز میں اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے سڑکوں پر کرایا ایسا بولڈ فوٹوشوٹ، تصاویر وائرل

    Tamannaah Bhatia PHOTOS: میلبورن کے انڈین فلم فیسٹیول میں شرکت کرنے والی باہوبلی اسٹار تمنا بھاٹیہ ان دنوں اپنے گلیمرس لک کو لے کر سرخیاں بٹور رہی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے تازہ لک کو دکھایا ہے، جس میں ان کی خوبصورتی قابل دید ہے ۔ یہ تصویریں اداکارہ نے میلبورن کی کسی اسٹریٹ یا سڑک پر شوٹ کراکر شیئر کی ہیں ۔