உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے انتہائی بولڈ ڈریس میں ڈھایا قہر، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش! دیکھئے وائرل تصاویر

    Tamannaah Bhatia Photos: فلم ببلی باونسر میں نظر آئی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں اداکارہ کو دلکش انداز میں کیمرے کی جانب دیکھ کر ہاٹ پوز دیتے ہوئے دیکھی جاسکتی ہیں ۔ اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور فینس ان کو کافی پسند کررہے ہیں ۔

    تازہ خبر