بالی ووڈ اداکارہ تارا ستاریہ لگاتار شاندار فلمیں کر رہی ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ فینس ان کی تعریفیں کرتے رہتے ہیں۔ تارا ایک ایسی اداکارہ ہیں جو اپنی بولڈنس کے لئے بھی جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے ساحل سمندر پر پوز دیتے ہوئے بلیک اینڈ وائٹ مونوکنی میں اپنی تصویر شیئر کی ہے ۔ یہ تصویر سامنے آتے ہی وائرل ہو رہی ہے اور تارا اس تصویر میں کافی بولڈ نظر آ رہی ہیں۔ (Photo: @tarasutaria/Instagram)