اس طرح اپنا برتھ ڈے ویک منارہی ہے یہ مشہور اداکارہ، بولڈنیس دیکھ کر رہ جائیں گے حیران!
Tara Sutaria Photos : اداکارہ تارا ستاریا ان دنوں اپنے آنے والی فم اپروا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ وہیں 19 نومبر کو تارا ستاریا اپنا برتھ ڈے سلیبریٹ کریں گی ۔ ایسے میں وہ یوم پیدائش کیلئے ابھی سے ہی پرجوش ہیں ۔ حال ہی میں تارا ستاریا نے سوشل میڈیا پر اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں، جس کو دیکھ کر ان کے فینس کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں ۔
تارا ستاریا نے اپنی گلیمرس تصویر کے ساتھ لکھا : برتھ ڈے ویک ۔ ان کی یہ تصویر فینس کو دیوانہ بنا رہی ہے ۔ تصویر : تارا ستاریا انسٹاگرام ۔
20/ 2
تارا کی تصویر پر فینس ہارٹ ایموجی شیئر کررہے ہیں ۔ تارا 19 نومبر کو اپنا یوم پدائش منائیں گی ۔ تصویر : تارا ستاریا انسٹاگرام ۔
20/ 3
تارا ستارا پچھلے دنوں جیسلمیر میں اپروا کی شوٹنگ کررہی تھیں ۔ وہاں سے بھی انہوں نے کافی تصاویر شیئر کی تھیں ۔ تصویر : تارا ستاریا انسٹاگرام ۔
20/ 4
تارا نے کلاسیکل بیلے اور لاطینی امریکی ڈانس کی ٹریننگ لی ہے ۔ انہوں نے ڈانس کی تعلیم یوکے سے حاصل کی ہے ۔ تصویر : تارا ستاریا انسٹاگرام ۔
20/ 5
تارا ستارا ٹرینڈ سنگر بھی ہیں اور وہ سات سال کی عمر سے گانا گا رہی ہیں ۔ تارا نے ماس میڈیا میں گریجویشن کیا ہے ۔ تصویر : تارا ستاریا انسٹاگرام ۔
20/ 6
تارا نے کریئر کی شروعات وی جے کے طور پر کی تھی ۔ اس کے علاوہ میوزک ریکارڈنگ اور ایڈ شوٹ میں بھی انہوں نے کام کیا ہے ۔ تصویر : تارا ستاریا انسٹاگرام ۔
20/ 7
تارا نے اسٹوڈینٹ آف دی ایئر 2 کے ذریعہ بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا ۔ فلم میں ان کے ساتھ ٹائیگر شراف اور اننیا پانڈے بھی تھے ۔ تصویر : تارا ستاریا انسٹاگرام ۔
20/ 8
اس کے بعد تارا نے مراجاوں، تڑپ، ہیرو پنتی 2 ، عاشقی 2 جیسی فلموں میں کام کیا ہے ۔ فی الحال وہ بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنانے کی کوشش کررہی ہیں ۔ تصویر : تارا ستاریا انسٹاگرام ۔