وکی کوشل اور ترپتی ڈیمری ان دنوں کروئیشیا میں اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ ایک ساتھ کررہے ہیں ۔ اس درمیان شوٹ لوکیشن سے تصویریں آن لائن لیک ہوگئی ہیں، جس میں دونوں ایک رومانٹک گانے کی شوٹنگ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ لوکیشن پر فنکاروں کے ساتھ ساتھ کوریوگرافر فرح خان بھی نظر آئیں ۔ تصویر: Instagram @sharmadelisha28